دھاندلی

ایک خبر کے مطابق بے نظیر انتخابات میں‌دھاندلی کے پول کھولنے والی تھیں‌اور ایک رپورٹ کا اجرا اپنے قتل سے کچھ وقت بعد کرنے والی تھیں۔
اس دستاویز میں کہا گیا ہے حکومت کے مبینہ منصوبے کے مطابق جہاں کہیں بھی مخالف امیدوار مستحکم پوزیشن میں ہوں ان علاقوں میں پولنگ اسٹشنوں پر جھگڑا کروا کر جس میں اگر ضرورت پڑے تو لوگوں کو ہلاک کرنے سے بھی دریغ نہ کیا جائے اور ووٹنگ کو تین چار گھنٹوں تک رکوا دیا جائے۔

لگتا ہے کہ اس کی خبر فوجی ٹولہ و ائی ایس ائی کو پڑ گئی اور ان کے قتل کا گھناونا منصوبہ تشکیل دیا گیا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ایک خبر کے مطابق بے نظیر کو ان لوگوں نے قتل یا "شہید" کروایا ہے جن کو بے نظیر کے گزر جانے سے نہ صرف سیاسی فائدہ ہوا ہے بلکہ مالی اور بے شمار جائیداد کا بھی فائدہ ہوا ہے۔
 
اس خبر کا پڑھا تھا مگر حقیقی معنوں میں‌جوفائدہ اٹھاناچاہتے ہیں‌اور رہے ہیں‌وہ پاکستان پر مسلط فوجی ٹولہ ہے۔
 
زینب

محفلین
ایک خبر کے مطابق بے نظیر انتخابات میں‌دھاندلی کے پول کھولنے والی تھیں‌اور ایک رپورٹ کا اجرا اپنے قتل سے کچھ وقت بعد کرنے والی تھیں۔
اس دستاویز میں کہا گیا ہے حکومت کے مبینہ منصوبے کے مطابق جہاں کہیں بھی مخالف امیدوار مستحکم پوزیشن میں ہوں ان علاقوں میں پولنگ اسٹشنوں پر جھگڑا کروا کر جس میں اگر ضرورت پڑے تو لوگوں کو ہلاک کرنے سے بھی دریغ نہ کیا جائے اور ووٹنگ کو تین چار گھنٹوں تک رکوا دیا جائے۔

لگتا ہے کہ اس کی خبر فوجی ٹولہ و ائی ایس ائی کو پڑ گئی اور ان کے قتل کا گھناونا منصوبہ تشکیل دیا گیا۔

اخباری خبروں پے جایئں تو بے نظیر نے 18 اکتوبر سے پہلے اسرایئلی ایجنسی "ماساد" سے اپنی حفاظت کے لیے مدد مانگی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہ اسرایئل سے قریبی تعلقات کی خواہاں تھہیں۔۔۔۔۔اقتدار میں آکے اسرایل کو تسلیم کرنا ان کےامریکی ایجنڈے میں سر فہرست تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر اپ کی خبر صیح ہے تو یہ اخباری خبر بھی صیح ہی سمجھیں۔۔۔۔۔۔۔
 
بہن بکواس پر کیسے یقین کرلیں؟ کیا اپ اس بکواس پر یقین کرتی ہیں؟
 
زینب

محفلین
بھائی اگر آپ آس بکواس پر یقین کرتے ہیں تو میں بھی اس پر یقین کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
یہ افواہ نہیں ہے۔۔۔ اسرایئل کے وزیر کے ساتھ بی بی کی فوٹوز بھی اخبار میں ائی تھیئں۔۔۔۔۔۔۔
 
Top