دکھوں سے دوستی میری پرانی ہے

فاتح

لائبریرین
اچھی کوشش ہے۔۔۔ تھوڑی محنت کرو اور اسے وزن میں لاؤ۔۔۔
آسان طریقہ یہ ہے کہ کسی اچھی غزل کو گنگناتے ہوئے لکھو تو اسی غزل کے آہنگ میں تمھارے مصرعے بھی موزوں ہوتے جائیں گے۔
مثلاً پہلا شعر یوں ہو سکتا ہے:
میں یوں تو سب سے بہت مسکرا کے ملتی ہوں
دکھوں سے دوستی میری بہت پرانی ہے​
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اچھی کوشش ہے۔۔۔ تھوڑی محنت کرو اور اسے وزن میں لاؤ۔۔۔
آسان طریقہ یہ ہے کہ کسی اچھی غزل کو گنگناتے ہوئے لکھو تو اسی غزل کے آہنگ میں تمھارے مصرعے بھی موزوں ہوتے جائیں گے۔
مثلاً پہلا شعر یوں ہو سکتا ہے:
میں یوں تو سب سے بہت مسکرا کے ملتی ہوں​
دکھوں سے دوستی میری بہت پرانی ہے​
شکریہ بھیا یہ تو بہت پرانا شوق تھا اب کچھ نیا ذہن میں آیا تو آپ کے مشورے پر عمل کروں گی۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
بہت بہترین !!
عینی ڈھیر ساری داد و تحسین
اور ڈھیر ساری دعائیں و پیار ❤️🥰❤️🥰❤️
 
Top