دو پوسٹر !!

ابوشامل

محفلین
میرے تیار کردہ دو پوسٹر جو میں‌نے کچھ عرصہ قبل بنائے تھے؛ دعاؤں کا طالب ابو شامل

Balagh_by_fkehar.jpg



Unity_by_fkehar.jpg
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم

ماشاء اللہ بہت خوب اللہ جزائے خیر دیں


واجدحسین
 

خاور بلال

محفلین
ٹائپو گرافی کے فورم پہ خوبصورت اضافہ ہیں‌۔ مقصدیت اور گرافک دونوں‌لحاظ سے عمدہ ہیں۔
 

ابوشامل

محفلین
باسم، واجد اور خاور! بہت شکریہ، ویسے برائے اصلاح کبھی کبھی تنقید بھی ضروری ہوتی ہے۔ :wink:
 

ابوشامل

محفلین
اصلاح کا بہت شکریہ باسم! ویسے دیر سے جواب دینے پر معذرت بہت دنوں بعد آج اس پوسٹ پر نظر پڑی۔ :)
 
السلام علیکم ابوشامل ،

آج ایک اور پوسٹ سے اسک لنک ملا، لیکن مایوسی ہوئی ، دونوں پوسٹرز نہیں دیکھ پایا۔ پلیز تصاویر کے روابط اپ ڈیٹ کر دیں، تآکہ میں بھی اس کو دیکھ سکوں۔
 

ابوشامل

محفلین
برادر کاشف آپ میرے دستخط میں موجود "میرا گرافکس پورٹفولیو" پر کلک کیجیے۔ یہاں گیلری میں دونوں پوسٹرز موجود ایک کا نام Unity ہے اور دوسرے کا نام Balagh۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔
 

گل خان

محفلین
ابو شامل۔۔اس وقت میرے پاس آپ کے پوسٹر نظر نہی آ رہے۔۔۔کیا وجہ ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔آپ بھی ذرا توجہ دیں۔۔۔۔
 

گل خان

محفلین
ابو شامل۔۔۔ میں نے آپ کے گرافکس اور پوسٹر دیکھ لئے ہیں۔۔۔۔۔۔بہت خوبصورت ہیں۔۔۔۔جزاک اللہ
 
برادر کاشف آپ میرے دستخط میں موجود "میرا گرافکس پورٹفولیو" پر کلک کیجیے۔ یہاں گیلری میں دونوں پوسٹرز موجود ایک کا نام Unity ہے اور دوسرے کا نام Balagh۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔

بہت خوبصورت ہیں۔ جزاک اللہ
 

ابو کاشان

محفلین
بھائی میں نے دیکھ لیئے ہیں۔ میری پسندیدہ سائیٹ ہے یہ۔
آپ کا کام واقعی ذبردست ہے خصوصاً "اردو سلیکس" ۔
دل خوش ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 
Top