مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

مقدس

لائبریرین
واہ بھئی واہ۔ :zabardast1:
دونوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ :congrats: :congrats:
اب جلدی سے آئس کریم لے کر آؤ دونوں میرے لئے!

تھینک یو بھیا
ارے واہ!
بیس ہزار بھی ہم نے کیے اور آئسکریم بھی ہم ہی کھلائیں۔۔ ایسا کوئی نہیں ہونے والا بچُو
 

مقدس

لائبریرین
میں نے تو بس اسٹیٹس لگایا تھا سازش میں میرا کوئی ہاتھ نہیں ہے! :)

new%2520status.png

جی جی آپ تو معصوم ہیں ناں:p
 

ظفری

لائبریرین
ان پریوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔ کوہ قاف میں آپ کے لیئے کروز کا انتظام کردیا گیا ہے ۔ اردو محفل نے آن لائن بکنگ کا بھی انتظام کیا ہوا ہے ۔ فکر کی کوئی بات نہیں ۔ اخراجات ابن سعید کے ذمے ہیں ۔ وہ جلد ہی محفل پر چندےکی مہم چلائیں گے ۔
 

مقدس

لائبریرین
کیا خوب گٹھ جوڑ ہے بھئی۔۔ :khoobsurat:
یعنی کہ باہمی صلاح مشورے کے بعد پہلے ابن سعید نے تھریڈ سٹارٹ کیا اور اس کے بعد ایک ایک بیس ہزارویں پوسٹ کی گئی ، اس کے بعد سکریٹ شاٹ لیا گیا اور اسے پہلی پوسٹ میں شامل کیا گیا اور سب پڑھنے والے غلطاں و پیچاں ہوئے کہ یہ کیا زمان و مکاں کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ (ہانپتے ہوئے ۔۔۔ )
بہت مبارک ہو دونوں بیس ہزاریوں کو۔ لگتا ہے کہ بیس ہزار کا ہندسہ اتنا پسند آیا ہے کہ اسے کافی دیر تک یونہی رہنے دیا جائے تاکہ دیکھنے والے یونہی چکراتے رہیں۔ :great:

افففف بھیاااااااا آپ نے اتنا جلدی سب کو بتا دیا۔۔۔ ہی ہی ہی :rollingonthefloor:
 
Top