دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

محمد حسن شہزادہ نے 'پسندیدہ مزاحیہ تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 26, 2018

  1. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہاں ابھی پہلی کا بھی دور دور تک چانس نہیں ہے اور اس لڑی میں دوسری کے مشورے دیئے جا رہے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,267
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یا تو شادی ہوتی ہے، یا خفیہ شادی اور تیسری طرح کی شادی نہیں ہوتی۔ :)

    قبلہ شہزادہ صاحب، یہ اجازت والی شادی بھینس کے آگے بین بجانا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر