دوسرا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

شمشاد

لائبریرین
یہ کیسی کایا پلٹ ہو گئی۔

جنوبی افریقہ والوں کو تو پاکستانی ٹیم نے بلے بازی ہی بھلا دی۔

12.2 اوور میں 100 کے مجموعی اسکور پر پوری ٹیم کو گھر بھیج دیا۔

عمر گل نے 5 وکٹیں اور محمد حفیظ نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

محمد عرفان اور جنید خان کو ایک ایک وکٹ ملی۔

مبارک ہو بھئی سبکو۔
 
شمشاد

لائبریرین
352747_1350613974.gif
 
شمشاد

لائبریرین
مین آف دی میچ

محمد حفیظ

اس میں کوئی شک نہیں کہ محمد حفیظ نے کیپٹن اننگ کھیلی تھی۔
 
یہ کیسی کایا پلٹ ہو گئی۔

جنوبی افریقہ والوں کو تو پاکستانی ٹیم نے بلے بازی ہی بھلا دی۔

12.2 اوور میں 100 کے مجموعی اسکور پر پوری ٹیم کو گھر بھیج دیا۔

عمر گل نے 5 وکٹیں اور محمد حفیظ نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

محمد عرفان اور جنید خان کو ایک ایک وکٹ ملی۔

مبارک ہو بھئی سبکو۔
خیر مبارک شمشاد بھائی
آپ کو،پوری محفل بلکہ پورے پاکستان کو بہت بہت :congrats: ہو
 
پاکستان نے میچ 95 رنز سے جیت لیا:applause::applause:
بروقت اطلاع دینے پر شکریہ ۔۔

تبصرہ :
اچھل اچھل کے کیچ ، تیز طرار فیلڈنگ اور نپی تلی بالنگ ، ایسا لگ رہا تھا کہ کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کے بعد لیب میں بھجیا گیا تھا جہاں انکو طاقتور ٹانک کا انجکشن لگا دیا ہو۔۔۔۔
خیر ٹی ٹیونٹی میں یہ سب ممکن ہے ۔۔۔
بس چاہییئے اور کچھ نہ سہی ٹی ٹیونٹی ہی سہی اپنی کارکردگی کو برقرار رکھے کہ مسقتبل بعید میں بس یہی کرکٹ باقی رہ جائے گی
 
یہ کیسی کایا پلٹ ہو گئی۔

جنوبی افریقہ والوں کو تو پاکستانی ٹیم نے بلے بازی ہی بھلا دی۔

12.2 اوور میں 100 کے مجموعی اسکور پر پوری ٹیم کو گھر بھیج دیا۔

عمر گل نے 5 وکٹیں اور محمد حفیظ نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

محمد عرفان اور جنید خان کو ایک ایک وکٹ ملی۔

مبارک ہو بھئی سبکو۔

خًیر مبارک ۔۔۔۔اچھی جیت ہوئی ۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم جیتی ہے اور اچھی جیتی ہے۔

اب کہیں آپے سے باہر نہ ہو جائیں، اس جیت کو ہضم کر لیں۔
 
Top