دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

افلاطون

محفلین
نہ گھنٹے نہ منٹ، میچ ہو گیا شروع:):)
جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔
پاکستان کی طرف سے حفیظ اور ناصر جمشید کھاتا کھولیں گے۔۔۔۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
سننے میں یہی آیا ہے کہ پچ آسان نہیں ہو گی بیٹنگ کے لیے ۔۔۔ کاش پاکستان 200 رنز سے زیادہ کرنے میں کامیاب ہو جائے ۔۔۔
 
Top