نہاری - نہاری = کچھ نہیں۔۔۔انیس الرحمن بھائی۔آپ ایک رن سے شرط جیت گئے![]()
آجاؤ عسکری بھائی۔۔۔یہ تو بڑی زیادتی ہوئی۔ نہاری میں سے نہاری منفی کر کے کچھ بھی نہیں بچایا۔ کم از کم شوربہ تو بچا لینا چاہیے تھا۔
جناب یہاں تو ابھی غم ہی غم ہیںکبھی خوشی کبھی غم
کبھی گولی کبھی بم
آ جاو بھی عسکری
نہاری-نہاری= دو دفعہ نہارینہاری - نہاری = کچھ نہیں۔۔۔![]()
دعوت عام تھی پیارے پیارے بھائیوں کوتو پھر یہ یہاں کرکٹ کے دھاگے میں کیا کر رہی ہے؟
نا جی نا