مبارکباد دوسالہ شمشادیات

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ جناب
الف نظامی صاحب بہت شکریہ لیکن اگر آپ رکن کی پروفائل دیکھ لیا کریں تو موقع پر مبارک باد دی جا سکتی ہے۔
 

ماوراء

محفلین
تین سال مکمل ہونے پر انہی تھریڈز کے عنوان کو "تین سال مکمل ہونے پر مبارک باد" کر دیں گے۔:grin:
 
بہت شکریہ جناب
الف نظامی صاحب بہت شکریہ لیکن اگر آپ رکن کی پروفائل دیکھ لیا کریں تو موقع پر مبارک باد دی جا سکتی ہے۔
لیکن ایک بار اور مبارک باد لینے سے کیا حرج ہے ۔۔۔
مبارک ہو۔ مبارک ہو۔ مبارک ہو۔ اللہ عزوجل آپ کو خوشیوں کے باغات عنایت فرمائے (امین)۔
مبارک ہوں جناب
مبروک یا شمشاد
 

F@rzana

محفلین
ہائیں :eek:

شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ آپ بھی ابھی فقط دو سال کے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف:rolleyes:
کہیں میری برابری تو نہیں کر رہے !

مبارک ہو جناب آپ کے دم سے تو محفل جگمگاتی ہے :)
 
بہت شکریہ آپ کا۔ اسی بہانے آپ محفل میں آئیں تو۔
شمشاد بھائی آپ کی تاریخ شمولیت تو دسمبر 2007 ء کی ہے تو یہ کیا آپ ابھی تک دو ہی سال کے ہوئے ہے۔ کہی کرکٹ تو کھیلنا شروع نہیں کردی آپ نے۔ جن کی عمر تین چار سال کے بعد ہی ایک دفعہ بڑھتی ہے۔ ٹنڈولکر کو ہی لے لیجئے ۔ 89 ء سے کھیل رہے ہے ٹیسٹ میچ اور غالباً ابھی تک 32 یا 33 کے ہوئے ہے۔
والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
دسمبر 2007 نہیں بھائی جی 2005 ہے تو اس حساب سے دسمبر 2007 میں دو ہی سال بنتے ہیں۔
 
Top