دوران الأرض هل يخالف ظاهر القرآن بالصور ؟

سائینسدان نے 'عربی کے اسباق' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 30, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. سائینسدان

    سائینسدان محفلین

    مراسلے:
    63
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    آپ سے میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ اس موضوع کو یہاں بار بار نہیں شروع کریں۔ لیکن آپ بہانے سے اسی بات کی رٹ لگائے ہوئے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سائینسدان

    سائینسدان محفلین

    مراسلے:
    63
    :)
    دراصل میں اس موضوع پر کچھ نہ کچھ پڑھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ یہ مضمون ایک عربی فورم سے لیا گیا ہے۔

    میرے خیال سے یہ ایک سائینسی موضوع ہے۔ میں خود بھی کسی تفرقہ بازی میں نہیں پڑنا چاہتا۔ مثبت بحث کی خواہش ضرور ہے

    آپ کا یہ کہنا صحیح نہیں کہ میں اس موضوع کی رٹ لگائے ہوئے ہوں۔
     
  4. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اس موضوع پر جس قسم کی بحث پہلے یہاں ہو چکی ہے، اس کے بعد اس پر مزید کوئی بات کرنا محض وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ اور یہ ہرگز کوئی سائنسی موضوع نہیں ہے۔ آپ اپنا وقت کسی بہتر مطالعے پر صرف کریں تو بہتر ہوگا۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر