دنیا کی سب سے بڑی ڈیٹا بیس کے لئے آج گوگل کیا تو مندرجہ ذیل نتائج سامنے آئے۔ فیصلہ کن نتیجہ حاصل کرنے کے لئے آپ سے مدد کی درخواست ہے۔ e-bay دو پیٹا بائٹ کا دعویدار ہے۔ پچھلے سال سے یاہو بھی دو پیٹا بائٹ کا دعویدار ہے۔ Climate and Environmental Retrieval and Archive (CERA for Climate) بھی ساڑھے تین پیٹا بائٹ کی ملکیت کا دعویدار ہے۔ گوگل کا کچھ پتا نہیں۔ مائیکروسافٹ بھی شامل ہونا چاہیے۔ لائبریریاں میں زیادہ سے زیادہ کتنا ہے۔
کمپیوٹر میں نئے لوگ نوٹ فرمالیں: 1 پیٹا بائٹ برابر ہے: 1,000,000,000,000,000 bytes, یا پھر آسان لفظوں میں ’’صرف ایک ہزار ٹیرا بائیٹس‘‘