دنیا پر آبادی کیسے پھیلی

رضوان

محفلین
آپ کے لیے رعایت کی ہے ورنہ تو الو کے سینگ، بندر کے پر ، اور لگڑ بھگڑ کی کینچلی بھی دان کرنی پڑتی ہے تب جاکر کہیں کچھ فیض جاری ہوتا ہے۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
آپ کے لیے رعایت کی ہے ورنہ تو الو کے سینگ، بندر کے پر ، اور لگڑ بھگڑ کی کینچلی بھی دان کرنی پڑتی ہے تب جاکر کہیں کچھ فیض جاری ہوتا ہے۔۔۔۔
پھر تو شکر ہے کہ میں‌رضوان بھائی سے نہیں بلکہ شمشاد بھائی سے علم سیکھنے جا رہا ہوں۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
شکریہ زکریا بھائی۔ ویسے سگنل ٹو نائز ریشو بہت کم ہے۔ کبھی کبھار تو آپ پیغام لکھتے ہیں ناں‌ :D
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
ہے تو عنوان سے ہٹ کر، اور جس کے لیے یہ دھاگہ کھولا، وہ تو ابھی تک ادھر آیا ہی نہیں۔
 
Top