دنیا میں محققین کی تقسیم

ریسرچ ائی ڈی دنیا بھر میں موجود ریسرچرز کے اعداد و شمار رکھتا ہے۔ یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ پاکستان میں صرف 867 ریسرچرز ہی وہاں رجسٹرڈ ہیں
researcherdistribution_pakistan.jpg
 
arifkarim

معطل

ہاہاہا۔ یعنی 18 کروڑ عوام میں صرف800 پی ایچ ڈی ریسرچرز؟ اسی لئے قوم کا یہ حال ہے۔ چین، امریکہ اور دیگر مغربی اور مشرقی ممالک کی صورت حال آپکے سامنے ہے۔ یاد رہے کہ چین، جاپان، کوریا، سنگاپور وغیرہ سب پاکستان کی آزادی کے بعد ہی خود مختار ہوئے تھے۔ آج وہ کہاں کھڑے ہیں اور ہم کہاں۔ پاکستانی ملاں زندہ باد!
 
میرا خیال ہے کہ یہ ڈاٹا مکمل نہیں ہے۔ کیونکہ امریکہ میں صرف39 ھزار پی ایچ ڈی ریسرچرز نظر ارہے ہیں۔ جبکہ میرا خیال ہے کہ یہ تعداد لاکھوں میں ہے
 
Top