ایچ اے خان
معطل
ریسرچ ائی ڈی دنیا بھر میں موجود ریسرچرز کے اعداد و شمار رکھتا ہے۔ یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ پاکستان میں صرف 867 ریسرچرز ہی وہاں رجسٹرڈ ہیں
ہاہاہا۔ یعنی 18 کروڑ عوام میں صرف800 پی ایچ ڈی ریسرچرز؟ اسی لئے قوم کا یہ حال ہے۔ چین، امریکہ اور دیگر مغربی اور مشرقی ممالک کی صورت حال آپکے سامنے ہے۔ یاد رہے کہ چین، جاپان، کوریا، سنگاپور وغیرہ سب پاکستان کی آزادی کے بعد ہی خود مختار ہوئے تھے۔ آج وہ کہاں کھڑے ہیں اور ہم کہاں۔ پاکستانی ملاں زندہ باد!ریسرچ ائی ڈی دنیا بھر میں موجود ریسرچرز کے اعداد و شمار رکھتا ہے۔ یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ پاکستان میں صرف 867 ریسرچرز ہی وہاں رجسٹرڈ ہیں
ہاہاہا۔ یعنی 18 کروڑ عوام میں صرف800 پی ایچ ڈی ریسرچرز؟ اسی لئے قوم کا یہ حال ہے۔ چین، امریکہ اور دیگر مغربی اور مشرقی ممالک کی صورت حال آپکے سامنے ہے۔ یاد رہے کہ چین، جاپان، کوریا، سنگاپور وغیرہ سب پاکستان کی آزادی کے بعد ہی خود مختار ہوئے تھے۔ آج وہ کہاں کھڑے ہیں اور ہم کہاں۔ پاکستانی ملاں زندہ باد!