دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

کوئی ہم سا ہو تو دکھائے :)
1ce746faf7ad7863c555e098d6766dac.jpg
میاں جی کتھے پھنس گئے او؟
 
بھائی یہ کب کی بات ہے؟؟؟ :surprise:
ہمیشہ سے
کوریا نے کبھی کسی ملک پر حملہ نہیں کیا۔ حال ہی میں کوریا پر 45 سال تک جاپانی اجڈوں نے قبضہ رکھا۔ امریکہ اور چائنا نے کوریاکو دوٹکڑے کردیا۔ کوریا دنیا کی واحد قوم ہے جو کہیں بھی کبھی بھی قابض نہیں رہی
 
ناصر رانا

محفلین

آپ کی باتیں درست ہیں لیکن اگر حملہ نہیں کیا تو یہ اس بات کا ثبوت نہیں کہ کورین غیر جنگی قوم ہے۔
کوریا کے ہر طالبعلم کیلئے فوجی تربیت لازم ہے۔
دریا (غالباً دریائے ہان) کے مرکزی پل پر جو کہ سیول کو جاتا ہے تارپیڈو بچھا رکھا ہے۔ وجہ یہ کہ اگر جنگ ہو تو فوراً پل کو اڑا دیا جائے۔
وغیرہ وغیرہ۔
 
کیونکہ جنوبی کوریا کی کوئی ریگولرا رمی نہیں ہے۔ ہان ریور پر کئی پل بنے ہیں ۔ وہاں کوئی تارپیڈو نہیں بچھا۔ سب وے کی کئی لائینز گزرتی ہیں
 
ہمارے میزبان نے یہی بتایا تھا۔
ایک تو ان کی انگریزی اتنی ٹوٹی پھوٹی ہوتی ہے کہ اس کا مافی الضمیر سمجھنے کے دوران آدھا سمجھ آتا ہے باقی آدھا خود سے سمجھنا پڑتا ہے۔
 
بہرحال یہاں دلھنوں کی باتیں ہونے دیں
 
سارہ خان

محفلین
Top