دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

سارہ خان نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 8, 2016

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    چیچنیا میں کوئی ایم فل کا اسکالر شپ مل سکتا ہے، میں نے چیچنیا جانا ہے :p:D:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ارے کوئی بتائیے بلال بھائی کو جلدی سے۔۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جی ذرا جلدی ;)
     
  4. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
    بلال بھائی میں نے تو سوچا تھا کہ آپ کا بھلا کردوں مگر آپ کا ”چچا گوگل“ ہی آپ کا دشمن بن گیا ہے۔ میں نے ایم فل چیچنیا سکالر شپ کے تلاش کیا تو کل چار رزلٹ دیے آپ کے چچا جی نے۔ وہ بھی کیسے؟ ذرا نیچے دیکھئے گا۔

    [​IMG]

    اب بتائیے بھلا میں کیا کروں :cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہاہاہاہاہا
    یعنی اب گوگل بھی کیدو بن گیا میرے چیچنیا جانے میں :unsure:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  6. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    چچنیا ویسے رُوس کے زیرِ تسلظ نہیں ؟
    "چچنیا میں رُوسی سکالرشپ" تلاش کریں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  7. Golden eyes

    Golden eyes محفلین

    مراسلے:
    13
    سب دلہنیں ایسا لباس پہنتی ہیں جیسا مسلمان پہنتے ہیں یا یوں کہ لیں جیسا اسلام کو پسند ہے مگر اس میں علاقائی رنگ بھی جھلک رہا ہے جو کہ فطری بات ہے۔
    بہت عالی و معلوماتی ہے۔
     
  8. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ناروے
    نائیجیریا
    تبت،
    کوریا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    آپ کی شکل اور پہناوا، دونوں ہی بدل گئے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,550
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    اگر ان کا عروی لباس پسند ہے تو وہ تو انٹرنیٹ پر بھی آرڈر ہو سکتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,733
    کئی دلہنوں کے لباس دیکھ کر تو "تراہ" ہی نکل گیا۔
    سب سے منفرد پاکستان رہا کیونکہ اپنا جو ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  12. Golden eyes

    Golden eyes محفلین

    مراسلے:
    13
    تراہ کا کیا مطلب ہے؟ مجھے سمجھ نہیں آیاہے۔
     
  13. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,733
    اس کے مکمل مفہوم پر روشنی تو میں فورم پر موجود احباب کے لئے چھوڑتا ہوں کہ مجھے خود تفصیلاً علم نہیں ہے لیکن ہمارے یہاں اس سے مراد "ڈر جانا" ٹائپ لیا جاتا ہے۔
    جیسے کہتے ہیں کہ "میرا تو دل ہی نکل گیا تھا۔" وغیرہ وغیرہ۔
     
  14. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    دل نہیں بلکہ ”دَم“۔۔ :)
     
  15. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,733
    دَم اچھا متبادل ہوسکتا ہے۔ویسے یہ دل پنجابی والا تھا۔جیسے "وہی میرا دل کڈ چھوڑا ہی"
     
  16. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہاہاہاہاہاہا
    ویسے آئیڈیا اچھا ہے۔
    لسٹ اپڈیٹڈ :LOL:
     
  17. عبدالوقار خان

    عبدالوقار خان محفلین

    مراسلے:
    19
    ہر ملک کا اپنا ہے فیسن ہے مکر ذاتی طور پر مجھے پاکستان کا فیشن ہی سب سے اچھا لگا ہے۔
     
  18. سفیر آفریدی

    سفیر آفریدی محفلین

    مراسلے:
    402
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہ لہنگے سادے بہت اچهے لگتے ہیں سادے مطلب سادے سلائی شدہ جس پر بہت ملمع کاری نہ ہو
     
    • زبردست زبردست × 1
  19. سفیر آفریدی

    سفیر آفریدی محفلین

    مراسلے:
    402
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    پاکستانی مگر انتخابی اکثریت ایسے ہو ہوسکتا ہے پنجاب میں ماڈرن امیر طبقے کی روایت رواج ہو
    دلہن تو ہر لباس میں اچهی ہے آرائش محض دل کا دهوکا ہے
     

اس صفحے کی تشہیر