دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

حسان خان

لائبریرین
باکو، آذربائجان کی خوبصورت تازہ پیر مسجد، عاشورا کے موقعے پر
05297.jpg

ایک اور منظر:
02427.jpg
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ پتا نہیں کیا ہے، شاید لکھنے والے نے اللہ کے بجائے یہ تین نقطے ڈال دیے ہیں۔ لیکن کوئی تُک نہیں بن رہی، کیونکہ اوپر ہی جگہ جگہ اللہ لکھا ہوا ہے۔

درست، یہ اسی طرح ہی ہے، دراصل یہ اس طرح رائج ہے وہاں کہ "اللہ" لکھنے کی بجائے "ا۔۔۔" یعنی "ا" کے بعد تین نقطے لگا دئیے جاتے ہیں ۔ (تین کا عدد شاید تین لام کے لیے ہے) جہاں تک تُک یا منطق کی بات ہے تو یہ بظاہر ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ اکثر یا عموما یہاں 786 کا استعمال کرتے ہیں لوگ بسم اللہ کی لکھنے کی بجائے
 
حسان خان

لائبریرین
درست، یہ اسی طرح ہی ہے، دراصل یہ اس طرح رائج ہے وہاں کہ "اللہ" لکھنے کی بجائے "ا۔۔۔ " یعنی "ا" کے بعد تین نقطے لگا دئیے جاتے ہیں ۔ (تین کا عدد شاید تین لام کے لیے ہے) جہاں تک تُک یا منطق کی بات ہے تو شاید یہ بظاہر ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ اکثر یا عموما یہاں 786 کا استعمال کرتے ہیں لوگ بسم اللہ کی لکھنے کی بجائے

شکریہ۔ اس بارے میں میں واقعی کچھ نہیں جانتا تھا۔
 
نایاب

لائبریرین
بہت شکریہ شراکت پر محترم حسان خان بھائی
اللہ تعالی آپ کی جستجو تلاش حق کو قبول فرماتے راہ مبین سے نوازے ۔
اور آج کا " بے دین " کل کا " عالم باعمل " ٹھہرے ۔ آمین
 
حسان خان

لائبریرین
بہت شکریہ شراکت پر محترم حسان خان بھائی
اللہ تعالی آپ کی جستجو تلاش حق کو قبول فرماتے راہ مبین سے نوازے ۔
اور آج کا " بے دین " کل کا " عالم باعمل " ٹھہرے ۔ آمین

بہت شکریہ نایاب بھائی۔ یقین مانیے اس بے دینی (یا بالفاظ دیگر بے یقینی) کے عالم میں بھی مجھے اسلام اور اپنی اسلامی روایات سے جتنی محبت اور وابستگی ہے میں وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ ہو سکتا ہے میرا اسلامی عقائد پر ایمان کمزور یا معدوم ہو چکا ہو، لیکن یہ حقیقت کہ اسلام میرا مذہب اور آبائی ورثہ ہے اور یہ کہ میں ایک مسلمان ہوں، کبھی بھی فراموش نہیں کروں گا۔ :)
 
نایاب

لائبریرین
درست، یہ اسی طرح ہی ہے، دراصل یہ اس طرح رائج ہے وہاں کہ "اللہ" لکھنے کی بجائے "ا۔۔۔ " یعنی "ا" کے بعد تین نقطے لگا دئیے جاتے ہیں ۔ (تین کا عدد شاید تین لام کے لیے ہے) جہاں تک تُک یا منطق کی بات ہے تو یہ بظاہر ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ اکثر یا عموما یہاں 786 کا استعمال کرتے ہیں لوگ بسم اللہ کی لکھنے کی بجائے
بلا شک محترم بہنا ۔ ایسا ہی ہے کہ " سلام اللہ علیہا " میں اللہ کا الف لکھ اس کے آگے تین نقظے لگا دیئے جاتے ہیں ۔
اور اس " تک منطق " سے اس کو ایسے لکھنے والے اور پڑھنے والے بخوبی آگاہ ہیں ۔
 
نایاب

لائبریرین
بہت شکریہ نایاب بھائی۔ یقین مانیے اس بے دینی (یا بالفاظ دیگر بے یقینی) کے عالم میں بھی مجھے اسلام اور اپنی اسلامی روایات سے جتنی محبت اور وابستگی ہے میں وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ ہو سکتا ہے میرا اسلامی عقائد پر ایمان کمزور یا معدوم ہو چکا ہو، لیکن یہ حقیقت کہ اسلام میرا مذہب ہے اور میں ایک مسلمان ہوں، کبھی بھی فراموش نہیں کروں گا۔ :)
میرے محترم بھائی
بلا شک انسان کے لیئے وہی کچھ ہے جس کے لیئے انسان کوشش کرتا ہے ۔
صدق دلی کے ساتھ عمل پیہم منزل تک پہنچا دیتا ہے ۔
کم از کم بیس سال کا عرصہ میں نے بذات خود ایسی بے یقینی اور بے دینی کے عالم میں گزارا ہے کہ
بیگانے ہی نہیں میرے اپنے بھی مجھے " مرتد " تک کے لقب سے پکارتے رہے ہیں ۔
اور آج مجھے " حکم " بنا لیتے ہیں اپنے اپنے فرقوں کے " فتاوی " پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سب کرم اللہ کا ہی ہے ۔ حق کہ ہدایت صرف رب سچے کے پاس ہی ہے ۔
اور وہ نیت کی مراد سے ہمیشہ نوازتا ہے ۔
 
سعادت

تکنیکی معاون
پہلی پوسٹ میں یا فاطمۃ الزھرا کے بعد سلام اعلیہا لکھا ہے۔ اس میں ع کے نیچے تین نقطے ہیں۔ یہ کیا ہے؟
یہ پتا نہیں کیا ہے، شاید لکھنے والے نے اللہ کے بجائے یہ تین نقطے ڈال دیے ہیں۔ لیکن کوئی تُک نہیں بن رہی، کیونکہ اوپر ہی جگہ جگہ اللہ لکھا ہوا ہے۔
درست، یہ اسی طرح ہی ہے، دراصل یہ اس طرح رائج ہے وہاں کہ "اللہ" لکھنے کی بجائے "ا۔۔۔ " یعنی "ا" کے بعد تین نقطے لگا دئیے جاتے ہیں ۔ (تین کا عدد شاید تین لام کے لیے ہے) جہاں تک تُک یا منطق کی بات ہے تو یہ بظاہر ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ اکثر یا عموما یہاں 786 کا استعمال کرتے ہیں لوگ بسم اللہ کی لکھنے کی بجائے

"اللہ" کی جگہ "ا..." سے متعلق فارسی کمپیوٹنگ گروپ کا ایک دھاگہ: "Allah" replaced by "..."
 
حسان خان

لائبریرین
جارجیا (گرجستان) کے Marneuli شہر کے آذربائجانی عاشورا مناتے ہوئے
5cd796bb7e.jpg

dd6d2eaccb.jpg

2fd189e988.jpg

آذربائجان کے شہر گنجہ کے مناظر:
40386.jpg

40387.jpg

2410.jpg

باکو کے مزید مناظر
Ashura%202012_05.JPG

185765_414796.jpg
 
الف نظامی

لائبریرین
"اللہ" کی جگہ "ا..." سے متعلق فارسی کمپیوٹنگ گروپ کا ایک دھاگہ: "Allah" replaced by "..."
شکریہ سعادت۔ یہ اقتباس وہاں سے نقل کر رہا ہوں:​

As long as I know the word Allah is replaced by an alef and three dots usually when it's written on paper.
The reason is that the paper might fell off the ground, or throw out in a trash bin, and that counts as disrespect to the name of God.​
As you might know the names of God in Islam are holly.​
I'm not 100% sure of the reason I've just mentions but I've only heard that from 2 or 3 people.​
Bests,​
Syavash​
 
حسان خان

لائبریرین
باکو، آذربائجان
1353854447_img_1085.jpg

ارمینیا سے ہوئی جنگ میں شہید ہونے والوں کی قبروں پر عزادار پھول نچھاور کر رہے ہیں
1353854443_img_1104.jpg

1353854515_img_1107.jpg

1353854457_img_1181.jpg

1353854466_img_1222.jpg

1353854475_img_1225.jpg

1353854530_img_1227.jpg

1353854515_img_1281.jpg

زندہ باد آذربائجان
1353854505_img_6945.jpg

1353854506_img_6952.jpg

1353854535_img_6954.jpg

1353854613_img_6964.jpg

1353854566_img_6962.jpg

1353854968_img_7137.jpg

1353854646_img_6999.jpg

1353854643_img_7023.jpg

1353854696_img_7024.jpg

1353854734_img_7029.jpg

1353854792_img_7051.jpg
 
ماشاء اللہ ۔۔۔بلا شبہ عمدہ شئیرنگ ہے حسان بیٹے ۔۔ سب سے زیادہ جس چیز نے متاثر کیا وہ یہاں کا منظم اطمنان و سکون ہے۔ کیسے پرامن جلوس ہیں نہ کوئی دہشت گردی کا ڈر ،نہ خود کش دھماکے کا خوف نہ کوئی بد امنی ،ہڑبونگ اور نہ ہی کسی قسم کے فرقہ وارانہ تعصبات کی جھلک ۔بےشک یہ سب ہی لائق ستا ئیش ہیں ۔ بہت اچھا لگا یہ سب دیکھ کر اور دل سے یہ دعا نکلی کہ کاش ہم بھی بحیثت قوم زندگی کے ہر شعبے میں نظم و ضبط کو اپنا شعار بنا کر انھی کی صف میں جا کھڑے ہوں۔اللہ ہم سبکو ہدایت عطا فرمائیں ۔آمین ۔
 
عسکری

معطل
نہ میں‌مومن وچ مسیتان، نہ میں‌وچ کفر دیان ریتاں
نہ میں‌پاکاں وچ پلیتاں، نہ میں‌موسیٰ نہ فرعون
نہ میں‌بھید مذہب دا پایا، نہ میں‌آدم حوا جایا:bighug:
 
عسکری

معطل
میرے محترم بھائی
بلا شک انسان کے لیئے وہی کچھ ہے جس کے لیئے انسان کوشش کرتا ہے ۔
صدق دلی کے ساتھ عمل پیہم منزل تک پہنچا دیتا ہے ۔
کم از کم بیس سال کا عرصہ میں نے بذات خود ایسی بے یقینی اور بے دینی کے عالم میں گزارا ہے کہ
بیگانے ہی نہیں میرے اپنے بھی مجھے " مرتد " تک کے لقب سے پکارتے رہے ہیں ۔
اور آج مجھے " حکم " بنا لیتے ہیں اپنے اپنے فرقوں کے " فتاوی " پر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ سب کرم اللہ کا ہی ہے ۔ حق کہ ہدایت صرف رب سچے کے پاس ہی ہے ۔
اور وہ نیت کی مراد سے ہمیشہ نوازتا ہے ۔
بس پھر رکیں بیس سال ہم بھی ایسے ہو جائیں گے :grin: ابھی ہمیں 6-7 سال ہی ہوئے ہیں باقی 13-14
 
Top