دماغ لڑائیے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
امی ابا جیب کتروں سے دور رہنے کی تاکید کیا کرتے تھے ۔ یہاں تو سامنا ہو رہا ہے :) ۔سو یاد آگئے ۔
لیکن وہ تو جیب کترے جانے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ کوئی جیب کتر گیا۔ ایسےہی پہچان تھوڑی ہوتی کہ کون جیب کترا ہے۔
جیب کتروں سے ہوشیار رہنے کی تاکید کیا کرتے ہوں گے کہ عاطف بیٹا اپنی جیب پہ ہاتھ رکھا کرو تا کہ جیب کتروں کی پہنچ سے دور رہے ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اس فرمان سے تو یہ ذہن میں آیا ۔ :)
1425326685921.jpg
 
Top