سید عاطف علی
لائبریرین
ہاں یہ تو ہے۔ لیکن اچھی امید ہی رکھنی چاہئیے۔
کیا معلوم کہ اسے گورا بننے کی خواہش ہو اور عبدالصمد اس کی یہ خواہش پوری کرنے کا ذریعہ بن رہے ہوں۔
آخری تدوین:
ہاں یہ تو ہے۔ لیکن اچھی امید ہی رکھنی چاہئیے۔
کیا معلوم کہ اسے گورا بننے کی خواہش ہو اور عبدالصمد اس کی یہ خواہش پوری کرنے کا ذریعہ بن رہے ہوں۔
لگتا ہے کہ سامری کی کہانی عبدالصمد سے لکھوانی پڑے گی اب۔
تو آواز دیں پھر عبدالصمدچیمہ کو۔عنوان
سامری کی کہانی ۔عبدالصمد کی زبانی۔
اُس کی خواہش ہو یا نہ ہو چونا تو ہم لگا ہی دیں گے ۔ کیونکہ چونا لگانا تو آتا ہے ۔۔۔ہاں یہ تو ہے۔ لیکن اچھی امید ہی رکھنی چاہئیے۔
کیا معلوم کہ اسے گورا بننے کی خواہش ہو اور عبدالصمد اس کی یہ خواہش پوری کرنے کا ذریعہ بن رہے ہوں۔
جی جی ضرور لکھیں گے لیکن ۔۔۔لگتا ہے کہ سامری کی کہانی عبدالصمد سے لکھوانی پڑے گی اب۔
لکھیں گے نا ؟؟؟
خوب چمکے کی دکاں چونے سے۔اُس کی خواہش یا نہ ہو چونا تو ہم لگا ہی دیں گے ۔ کیونکہ چونا لگانا تو آتا ہے ۔۔۔
تو دکھائیے اپنا ہنر۔اُس کی خواہش یا نہ ہو چونا تو ہم لگا ہی دیں گے ۔ کیونکہ چونا لگانا تو آتا ہے ۔۔۔
یہ بھی تو ہوسکتا ہے سامری چونا لگوانے کے بعد مظلوموں والی لسٹ میں شامل ہوجائے۔عنوان
سامری کی کہانی ۔عبدالصمد کی زبانی۔
لیکن کی گنجائش نہیں ہمارے دربار میں۔جی جی ضرور لکھیں گے لیکن ۔۔۔
تو لگائیے چونا سامری کو۔یہ بھی تو ہوسکتا ہے سامری چونا لگوانے کے بعد مظلوموں والی لسٹ میں شامل ہوجائے۔
پھر سامری کی کہانی سامری کی زبانی ہوگا۔
اب معلوم پڑا کہ ساری ماچسیں کہاں پائی جاتی ہیں آج کل۔اُس شوخ کے چہرے پر، ہر جلوہ بلا کا تھا
رخسار پہ رہ رہ کر، شعلہ سا مچلتا تھا
چونا لگانا آگ لگانا۔اب معلوم پڑا کہ ساری ماچسیں کہاں پائی جاتی ہیں آج کل۔
بلا۔۔۔۔۔ بلا بولے تو بلی والا بلا
یا بلا۔۔۔ کرکٹ والا
بلا سے مطلب چڑیل اور ڈائن جیسی بلا تو ہو نہیں سکتی نا۔
جس رستے پہ چل نکلے۔۔۔۔ کوئی روک سکے تو روکے۔چونا لگانا آگ لگانا۔
یہ دماغ سے کیا کیا کام لیے جا رہے ہیں۔