گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دماغ لڑائیے
اوپر جو لڑی کا لنک دیا ہے۔ اس میں صرف سوالوں کے جواب دینے ہیں۔ کیا بولا؟ صرف سوالوں کے جواب دینے ہیں۔
نہیں سمجھ آئی نا۔۔۔ واضح کئے دیتے ہیں۔
دن میں کم سے کم تین سوال کئے جائیں گے مختلف اوقات میں۔ زیادہ سے زیادہ کتنے ہوں گے ، معلوم نہیں پڑا ابھی تک۔
اگلا سوال آنے تک اس سے پہلے دئیے گئے سوال کا جواب کنفرم نہیں کیا جائے گا، اس لئے ایک سے زیادہ لوگ بھی جواب دے سکتے ہیں۔ جس کا جواب درست ہو گا اور پہلے دیا ہو گا، اسی کا جواب درست مانا جائے گا۔
ہر صحیح جواب پر 5 نمبر ملیں گے۔
سوال یا جواب بارے کچھ بھی بات کرنی ہو، اس لڑی میں کی جائے۔ پابندی نہ کرنے کی صورت میں دو نمبر کاٹئے جائیں گے۔
کھیل کے اختتام پر جیتنے والے کو ٹرافی سے نوازا جائے گا ۔
۔۔۔۔ اب ہم چپ۔ اگر آپ میں سے کوئی مشورہ دینا چاہیں گیم کو بہتر یا دلچسپ بنانے کے لیے۔۔تو دیجئیے۔
دماغ نیچے دئیے گئے ربط پر لڑانا ہے۔
دماغ لڑائیے
اوپر جو لڑی کا لنک دیا ہے۔ اس میں صرف سوالوں کے جواب دینے ہیں۔ کیا بولا؟ صرف سوالوں کے جواب دینے ہیں۔
نہیں سمجھ آئی نا۔۔۔ واضح کئے دیتے ہیں۔

دماغ نیچے دئیے گئے ربط پر لڑانا ہے۔
دماغ لڑائیے
آخری تدوین: