دل نادان تجھے ہوا کیا ہے۔۔

نبیل

تکنیکی معاون
آج نیٹ فلکس پر ایک سیریز اے سوٹیبل بوائے میں غالب کی غزل اے دل نادان کا کچھ حصہ سننے کا اتفاق ہوا۔ اور واقعی اس گائیگی نے مجھے دم بخود کر دیا۔ نیٹ پر تلاش کرنے پر صرف اسی سیریز کا ہی آڈیو کلپ ملا ہے۔ گلوکارہ کویتا سیٹھ ہیں، جوکہ میرے لیے ایک نیا نام ہے۔ ذیل کی ویڈیو میں ان کی آواز میں یہ غزل سنی جا سکتی ہے۔ مکمل متن اس ربط پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔

 
Top