دلہن کا سفر میکے سے سسرال تک

عسکری

معطل
No GOD's Land والے بھی اللہ توكل پر جى رہے ہیں؟

ان کے کہنے کے مطابق تو ایسا الگتا ہے جیسے اللہ رات کو اوپر سے ڈالر برساتا ہے یا بلینک چیک تکیے کے نیچے رکھواتا ہے اور ہم ناشکرے ہیں کہ شادی سے بھاگ رہے ہیں ھھھھھھھھھھھھھ

یہان اپنے جینے کے لالے پڑے ہوئے ہیں اور لوگوں کو شادیوں کی پڑی ہے ۔ھھھھھھھھھھھھ
 
یوسف-2

محفلین
جزاک اللہ بنت آدم ! ماشاء اللہ بہت عمدہ تحریر ہے، شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہر دو افراد کے لئے، بالخصوص بہنوں کے لئے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
 
یوسف-2

محفلین
ان کے کہنے کے مطابق تو ایسا الگتا ہے جیسے اللہ رات کو اوپر سے ڈالر برساتا ہے یا بلینک چیک تکیے کے نیچے رکھواتا ہے اور ہم ناشکرے ہیں کہ شادی سے بھاگ رہے ہیں ھھھھھھھھھھھھھ

یہان اپنے جینے کے لالے پڑے ہوئے ہیں اور لوگوں کو شادیوں کی پڑی ہے ۔ھھھھھھھھھھھھ

یہ آپ کس اللہ کی بات کر رہے ہیں بھائی؟ آپ تو غالبا" اپنے نام کے حساب سے ایسی کسی ہستی کے قائل ہی نہیں ہیں۔:confused:
 
عسکری

معطل
یہ آپ کس اللہ کی بات کر رہے ہیں بھائی؟ آپ تو غالبا" اپنے نام کے حساب سے ایسی کسی ہستی کے قائل ہی نہیں ہیں۔:confused:

ایسی کوئی ہستیاں ہیں ہی نہیں میں نے تو ان کو جواب دیا ہے ان کی پوسٹ کے مطابق آپ نے شاید شروع سے دیکھا نہیںِ
 
بنت آدم

محفلین
یہ آپ کس اللہ کی بات کر رہے ہیں بھائی؟ آپ تو غالبا" اپنے نام کے حساب سے ایسی کسی ہستی کے قائل ہی نہیں ہیں۔

Allah Aik He Hai Wohi Razi bhi hai Beshak

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

شروع اللہ کے نام سے، جو نہایت مہربان، رحم فرمانے والا ہے

In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

وَكَأَيِّن مِن دَابَّةٍ لَا تَحْمِلُ رِزْقَهَا اللَّهُ يَرْزُقُهَا وَإِيَّاكُمْ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

اور کتنے ہی جانور ہیں جو اپنی روزی (اپنے ساتھ) نہیں اٹھائے پھرتے، اﷲ انہیں بھی رزق عطا کرتا ہے اور تمہیں بھی، اور وہ خوب سننے والا جاننے والا ہے

How many are the creatures that carry not their own sustenance? It is Allah who feeds (both) them and you: for He hears and knows (all things).

سورہ نمبر 29 سورہ العنکبوت آیت 60
 
Top