دلکش پھولوں اور پھلوں کی نمائش علی پور کلکتہ

ملائکہ

محفلین
واؤ بہت پیاری تصاویر ہیں میرے رستے میں بھی ایک نرسری پڑتی ہے اور ایک جگہ بہت سرے پھولوں اسٹال میں روز انھیں دیکھتی ہوں:)
 

تلمیذ

لائبریرین
اودے اودے نیلے نیلے پیلے پیلے پیر ہن!!
بےحد دلکش اور خوبصورت، قدرت کی صناعیوں کے دلفریب نمونے۔
شراکت کے لئے بہت شکریہ، افضل حسین صاحب۔ جزاک اللہ!
 
Top