دلچسپ سوال

arifkarim

معطل
مجھے جو چاہیے وہ چرایا نہیں جا سکتا۔
یعنی کسی کا دل؟

وڈا جئا پیالہ چاء دا پیتا کرو۔ سکون ای سکون:cool2::cool2:
سکون چاہی دا اے، کوکین دا نشا نئیں :)

دنیا میں ایسا ہے کیا چرایا جایے؟؟
کسی کا دل چرا کر دیکھیں :)

ہاں یہ بھی میری امی کہتی ہیں میں نہیں کہتا
آپ کی اسوقت کتنی عمر ہوگی؟ :)

آپ کی بات سے ایک لطیفہ یاد آیا مگر وہ اس قابل نہیں کہ یہاں بیان کیا جائے۔
پھر یہ لطیفہ تو نہ ہوا :)

"اب" کوئی آپ کو چوری کرکے کیا کرے گاااا؟؟؟؟ :tongueout4::heehee:
اپنا نقصان؟
 
arifkarim

معطل
یہ چائے میں کون سی کوکین ہوتی۔۔۔ ذرا مینوں وی دسو
coca-tea.jpg
http://www.mycitybynight.co.za/wp-content/uploads/2012/09/coca-tea.jpg
 
آخری تدوین:

خرم انصاری

محفلین
واہ کیا خوب بات کہی۔ ایک معنی کو چمٹے ہوئے تین الفاظ۔۔۔سکون۔۔۔قرار۔۔۔اطمنان۔۔۔
ادب دوست وقت کی ماپ تول کے پیمانوں پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں، محمد احمد صاحب کسی ایک آدھ کی نیند چرانے کی خواہش رکھتے ہیں اور فاروق احمد بھٹی صاحب خوشیاں چرانے کے خواہش مند ہیں، لیکن کیوں۔۔۔سب کا ماحصل ایک ہے۔۔۔سکون کے لیے، قرار کے لیے، اطمنان کے لیے۔ گویا سب نے ایک ایک شاخ اختیار کی اور آپ نے جڑ ہی کھوج نکالی۔۔۔واہ!!!
عقل محوِ حیرت ہے کہ یہ جواب میرے خیال میں کیوں نہ آیالیکن ۔۔۔اس کی حیرت بھی بجا ہے ۔۔۔سکون کیا کوئی ایسی شے ہے جو چرائی جا سکے۔۔۔نہیں ۔۔۔ کبھی نہیں۔۔۔سکون چرایا نہیں جا سکتا۔۔۔اسے کوئی چوری کرہی نہیں سکتا، یہ حاصل کیا جاتا ہے، بڑی محنت سے ۔۔۔ مشقت سے ۔۔۔ جان گھلا کر ۔۔۔ روح تڑپا کر۔۔۔۔اور۔۔۔۔اور۔۔۔
 
خرم انصاری

محفلین
ہاہاہا۔۔۔ ارے نہیں مجھے ذہنی سکون چاہیے دلی سکون نہیں۔۔
دلی سکون چوری ہوتا ہے ذہنی سکون غارت ہوتا ہے۔۔۔
میرا سکون غارت ہوا ہے چوری نہیں
دلی سکون چوری ہونے کے بعد ہی ذہنی سکون غارت ہونے کی باری آتی ہے، مطلب آپ۔۔۔۔۔۔آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب
 
شزہ مغل

محفلین
یعنی کسی کا دل؟

سکون چاہی دا اے، کوکین دا نشا نئیں :)

کسی کا دل چرا کر دیکھیں :)

آپ کی اسوقت کتنی عمر ہوگی؟ :)

پھر یہ لطیفہ تو نہ ہوا :)

اپنا نقصان؟
واہ کیا بات ہے۔۔۔
اہک ہی وار میں کتنے سر تن سے جدا کر دیے۔۔۔
قابل تعریف۔۔۔ :thumbsup2:
 
شزہ مغل

محفلین
واہ کیا خوب بات کہی۔ ایک معنی کو چمٹے ہوئے تین الفاظ۔۔۔سکون۔۔۔قرار۔۔۔اطمنان۔۔۔
ادب دوست وقت کی ماپ تول کے پیمانوں پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں، محمد احمد صاحب کسی ایک آدھ کی نیند چرانے کی خواہش رکھتے ہیں اور فاروق احمد بھٹی صاحب خوشیاں چرانے کے خواہش مند ہیں، لیکن کیوں۔۔۔سب کا ماحصل ایک ہے۔۔۔سکون کے لیے، قرار کے لیے، اطمنان کے لیے۔ گویا سب نے ایک ایک شاخ اختیار کی اور آپ نے جڑ ہی کھوج نکالی۔۔۔واہ!!!
عقل محوِ حیرت ہے کہ یہ جواب میرے خیال میں کیوں نہ آیالیکن ۔۔۔اس کی حیرت بھی بجا ہے ۔۔۔سکون کیا کوئی ایسی شے ہے جو چرائی جا سکے۔۔۔نہیں ۔۔۔ کبھی نہیں۔۔۔سکون چرایا نہیں جا سکتا۔۔۔اسے کوئی چوری کرہی نہیں سکتا، یہ حاصل کیا جاتا ہے، بڑی محنت سے ۔۔۔ مشقت سے ۔۔۔ جان گھلا کر ۔۔۔ روح تڑپا کر۔۔۔۔اور۔۔۔۔اور۔۔۔
بہت شکریہ بھیا۔ آپ نے بالکل درست نقطہ پکڑا ہے۔ جو گرہ آپ نے کھولی ہے اسی کو میں بھی بیان کرنا چاہ رہی تھی مگر ہر کسی میں یہ ہنر نہیں ہوتا کہ سوچ کی سیاہی کو الفاظ کا جامہ پہنا سکے۔۔۔ آپ نے کر دکھایا۔۔۔ :clap:
 
Top