دلِ ناز تھوڑا کشادہ تو کیجئے

شاہد شاہنواز

لائبریرین
اس اعتراض پر اک شعر ذہن میں ہے
ہر شخص پر خلوص ، ہر شخص پر وقار
آتی ہے اپنی سادہ دلی پر ہنسی

میرا خیال ہے عروض میں ا1 کا الٹ 2 ہوگا مگر شاعری میں امتزاج اچھا لگتا ہے یا موافقت ۔۔جس سے پرت در پرت کئی معانی جنم لیتے ہی۔
آتی ہے اپنی سادہ دلی پر ہنسی ۔۔۔
رجز مسدس سالم
مستفعلن مستفعلن مستفعلن
لیکن پہلا مصرع اس کے مطابق نہیں ۔۔۔ ۔۔۔
اس کی بہتر مثال تو یہ ہوسکتی تھی:
خرد کا نام جنوں پڑ گیا، جنوں کا خرد
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
(حسرت موہانی)
 
Top