دعوت نامہ ڈیزائن کیجئے !

سیدہ شگفتہ نے 'تجویز / تجاویز اکاؤنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 19, 2007

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم

    اُردو ڈیجیٹل لائبریری تقریب کے لئے ایک دعوت نامہ ڈیزائن کرنا ہے ۔ اگر آپ یہ دعوت نامہ ڈیزائن کرنا چاہیں تو یہاں اس لنک پر یا ذپ میں مطلع کر دیجئے ۔

    شکریہ
     
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    یہ دعوت نامہ جو بھی رکنِ (محفل / لائبریری ٹیم) ڈیزائن کرنا چاہیں انھیں تقریب میں شامل ایونٹس کی فہرست اور ترتیب مہیا کر دی جائے گی ۔
     
  3. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    کیا باقاعدہ ڈئزائن کرنا ہو گا؟؟:shock: اس کے لیے تو وقت لگے گا۔

    علی پور کا ایلی کے جشن پر میں نے ایسا کیا تھا کہ درمیان میں انوٹیشن تحریر لکھ کر ارد گرد پھول لگا دئیے تھے۔:grin:
     
  4. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    بس سادہ سا اور کم سے کم وقت میں تیار ہو جائے !
     
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392

    :)
    ماوراء ، یہ بہت اچھا سا تھا مجھے اچھا لگا تھا دیکھ کر، خوبصورت بھی اور سادہ بھی !
     
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    پتہ ہے میں نے ابھی تک اسے محفوظ رکھا ہوا ہے حمزہ کے اکاؤنٹ میں فارورڈ کر کے ۔۔۔ :)
     
  7. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    اچھا۔ پھر میں ڈھونڈتی ہوں کچھ۔ اگر کوئی اور بھی کرنا چاہے تو شوق سے۔ فوٹو شاپ کا کام جس کو آتا ہے وہ تو آسانی سے کر سکتا ہے۔
     
  8. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    اچھا گڈ۔ لیکن اب کی بار وہ نہیں۔ کچھ نیا ڈھونڈتے ہیں۔
     
  9. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    : )
    ہاں ناں ہر بار نیا ۔۔۔ !!
     

اس صفحے کی تشہیر