دعوت نامہ ڈیزائن کیجئے !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اُردو ڈیجیٹل لائبریری تقریب کے لئے ایک دعوت نامہ ڈیزائن کرنا ہے ۔ اگر آپ یہ دعوت نامہ ڈیزائن کرنا چاہیں تو یہاں اس لنک پر یا ذپ میں مطلع کر دیجئے ۔

شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ دعوت نامہ جو بھی رکنِ (محفل / لائبریری ٹیم) ڈیزائن کرنا چاہیں انھیں تقریب میں شامل ایونٹس کی فہرست اور ترتیب مہیا کر دی جائے گی ۔
 

ماوراء

محفلین
کیا باقاعدہ ڈئزائن کرنا ہو گا؟؟:shock: اس کے لیے تو وقت لگے گا۔

علی پور کا ایلی کے جشن پر میں نے ایسا کیا تھا کہ درمیان میں انوٹیشن تحریر لکھ کر ارد گرد پھول لگا دئیے تھے۔:grin:
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔ پھر میں ڈھونڈتی ہوں کچھ۔ اگر کوئی اور بھی کرنا چاہے تو شوق سے۔ فوٹو شاپ کا کام جس کو آتا ہے وہ تو آسانی سے کر سکتا ہے۔
 
Top