دعا ۔ قمر جمیل

Sam Khan

محفلین
یہ دعا ہے کوی گلہ نہیں
مِرے ہمنشیں
مری زندگی
وہ گُلاب ے جو کھِلا نہیں
میں یہ سوچتا ہوں
خدا کرے
تُجھے زندگی میں وہ سُکھ مِلے
جو کبھی مُجھے بھی مِلا نہیں ۔۔۔

قَمَر جمیل۔
 

Sam Khan

محفلین
معاف کیجیے اس نظم کے شاعر کا نام قَمر جلیل نہیں ہے بلکہ " قمر جمیل " ہے۔۔ جو ایک نامور شاعر تھے۔۔۔
مجھے افسوس ہے کہ اتنا بڑا فورم چلاتے ہوءے آپ اتنی فاش غَلطی کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔
 
Top