تاسف دعا برائے مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور جملہ لواحقین خصوصاً شمشاد بھائی اور بھابھی کو صبر جمیل عطا فرمائیں
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور جملہ لواحقین خصوصاً شمشاد بھائی اور بھابھی کو صبر جمیل عطا فرمائیں

قیصرانی بھائی میری اور میری اہلیہ کی طرف سے آپ کی دعاؤں کا شکریہ۔
 

زیک

مسافر
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ مرحوم کو جنت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
 

الف عین

لائبریرین
ان لللہ و ان الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ تمام متعلقین کو صبر کی دولت عطا کرے اور مرھوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے۔
 

خاور بلال

محفلین
دعاہے کہ اللہ جنت میں داخل کرے، قبر کی سختی سے بچائے، حساب آسان کرے۔نبی ص کی شفاعت نصیب کرے (آمین)
اصل میں ہر جانے والا یاد دلاتا ہے ہمیں بھی، کہ ایک دن جانا ہے، سو کامیاب وہی ہے جو تیاری کرکے جائے۔
 

ابوشامل

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تبارک تعالی مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور قبر میں اور روز قیامت آسانیاں فرمائے۔ آمین
 

سیفی

محفلین
انا للہِ و انا الیہ راجعون

اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں‌ بلند مقام نصیب کرے۔۔ تمام مومنین کی مغفرت کرے اور آپکو اور جملہ متعلقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی، خاور بھائی، ابو شامل، سیفی بھائی، عبد الرحمن بھائی

آپ سب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔
 
بہت افسوس ہوا پڑھ کر۔ ۔ ۔لفظ دکھ کا مداوا تو نہیں کر سکتے پر یہ احساس ضرور جگاتے ہیں کہ بہت سارے لوگ ہیں ہمارے ساتھ ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top