دعا دعاوں کی درخواست کے لئے یہاں پوسٹ کریں

سیما علی

لائبریرین
ہماری صابرہ امین بٹیا
صابرہ بٹیا کی والدہ کی طبعیت ناساز ہے اور وہ ہسپتال میں داخل ہیں ۔پروردگار سے دعا ہے وہ اپنے حبیبﷺ کے صدقے شفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے آمین
ہماری نور وجدان بٹیا کی والدہ بھی علیل ہیں پروردگار کے حضور دعا ہے کہ اُنکی والدہ کو اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین
 
آخری تدوین:

زوجہ اظہر

محفلین
ہماری صابرہ امین بٹیا
صابرہ بٹیا کی والدہ کی طبعیت ناساز ہے اور وہ ہسپتال میں داخل ہے ۔پروردگار سے دعا ہے وہ اپنے حبیبﷺ کے صدقے شفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے آمین
ہماری نور وجدان بٹیا کی والدہ بھی علیل ہیں پروردگار کے حضور دعا ہے کہ اُنکی والدہ کو اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین
آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری صابرہ امین بٹیا
صابرہ بٹیا کی والدہ کی طبعیت ناساز ہے اور وہ ہسپتال میں داخل ہیں ۔پروردگار سے دعا ہے وہ اپنے حبیبﷺ کے صدقے شفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے آمین
ہماری نور وجدان بٹیا کی والدہ بھی علیل ہیں پروردگار کے حضور دعا ہے کہ اُنکی والدہ کو اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمین
 
محمد عبدالرؤوف

آمین یا رب العالمین!
 
اللہ پاک صحت کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے آمین
 
یاسر شاہ

محفلین
ہماری صابرہ امین بٹیا
صابرہ بٹیا کی والدہ کی طبعیت ناساز ہے اور وہ ہسپتال میں داخل ہیں ۔پروردگار سے دعا ہے وہ اپنے حبیبﷺ کے صدقے شفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے آمین
ہماری نور وجدان بٹیا کی والدہ بھی علیل ہیں پروردگار کے حضور دعا ہے کہ اُنکی والدہ کو اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین

دونوں کی والدہ کو اللہ جل شانہ مکمل صحتیاب فرمائے۔آمین
 
سیما علی

لائبریرین
ہماری زوئی شہزادی کے لئے دعاؤں کی درخواست ۔۔ابھی ہماری اپنے بیٹے رضا سے بات ہوئی زوئی کو ڈاکٹر نے نمونیا Diagnose کیا ہے ۔زوئی کو ہسپتال میں داخل کیا ہے ۔آپ سے دعا کی درخواست ہے ۔۔۔
پروردگار ہماری زوئی شہزادی کو صحت عطا فرمائے آمین الہی آمین ۔۔۔
 
اللہ جل شانہ انھیں شفایاب کرے ۔آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری زوئی شہزادی کے لئے دعاؤں کی درخواست ۔۔ابھی ہماری اپنے بیٹے رضا سے بات ہوئی زوئی کو ڈاکٹر نے نمونیا Diagnose کیا ہے ۔زوئی کو ہسپتال میں داخل کیا ہے ۔آپ سے دعا کی درخواست ہے ۔۔۔
پروردگار ہماری زوئی شہزادی کو صحت عطا فرمائے آمین الہی آمین ۔۔۔
اللہ پاک انھیں خیر و عافیت سے مکمل صحت عطا فرمائیں آمین ثم آمین
 
Top