دعا دعاوں کی درخواست کے لئے یہاں پوسٹ کریں

سید عاطف علی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی جناب علی سکندر صاحب کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ رب العزت ان کی منازل تربت آسان فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

سیما علی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی جناب علی سکندر صاحب کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ رب العزت ان کی منازل تربت آسان فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مغفرت فرمائے ،درجات بلند فرمائے ۔آمین
 
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی جناب علی سکندر صاحب کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ رب العزت ان کی منازل تربت آسان فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ا نا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک اہل خانہ کو صبر دے اور جناب علی سکندر صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی جناب علی سکندر صاحب کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ رب العزت ان کی منازل تربت آسان فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محترم علی سکندر الحمدللہ بقید حیات ہیں، ان کے والد مرحوم وفات پا گئے ہیں۔
اللہ پاک محترم علی سکندر بھائی کو سلامت رکھیں اور ان کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین
ہمارے سادہ مزاج قدیر بھائی ایسی غلطی کر جاتے ہیں۔ دل پر مت لیجئے گا عامر بھائی۔
 
Top