تاسف دعائے مغفرت

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، میرے ایک بہت عزیز دوست کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے، کڈنی فیلیور کی وجہ سے

انا للہ و انا الیہ راجعون

دعائے مغفرت کی درخواست ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

سندباد

لائبریرین
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفروس میں بلند مقام سے نوازے۔ آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top