تبادلہ خیال دستیاب (Built-in ) فنکشن پر تبصرے

محمداحمد

لائبریرین
مجھے اس کی سمجھ نہیں آئی کہ کوما کے بعد والا ہندسہ اگر صفر ہے تو اشارے والے ہندسے کیسے ختم ہوجائے گے

کوڈ:
>>> round(59.3333,2)
59.33
>>> round(59.4444,0)
59.0
>>>

راؤنڈ فنکشن میں کاما کے بعد دیا جانے والا ہندسہ NDIGITS کہلاتا ہے۔ اور یہ فنکشن کو بتاتا ہے کہ اعشاریہ کے بعد کتنے ہندسے رکھنے ہیں۔ اسی لئے جب آپ نے 0 بطور NDIGIT دیا تو اس نے اعشاریہ کے بعد کے سارے ہندسے اُڑا دیے اور 59.0 جواب دیا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھیا اوپر والا ورڈ "پرنٹ" جو ہے ناں اس کا فرسٹ لیٹر اپر کیس میں ہے۔ شاید پائتھون میں ایسا کچھ نہیں ہے کہ فرسٹ لیٹر اپر کیس ہو۔ اس لیے نیچے والا ٹھیک ہے۔
اور ویسے بھی جب ہم اپر کیس کے ساتھ پرنٹ لکھتے ہیں ناں تو اس کا کلر بلیک ہی رہتا ہے جبکہ لوئر کیس میں لکھیں تو اس کا کلر چینج ہو جاتا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ یہ فنکشن ٹھیک لکھا گیا ہے اور پائتھون میں پہلے سے ڈیفائن ہے۔
جزاک اللہ
 
Top