دستخط تبدیلی میں مسئلہ

ساقی۔

محفلین
میں اپنے دستخط تبدیل نہیں کر پا رہا ہوں ۔مندرجہ ذیل ایرر ظاہر ہوتا ہے۔تین دن سے جدو جہد کر رہا ہوں لیکن ہمت نہیں ہاری ابھی تک:warzish:
2z3xac3.jpg
 

ساقی۔

محفلین
جس دن دھاگہ بنایا تھا اس دن یاد تھا کہ دستخط میں کیا تبدیلی کرنی ہے ۔ مگر اب تو لگتا ہے جیسے یہ دھاگہ میں نے بنایا ہی نہیں تھا۔ کچھ یاد نہیں ۔

جب تبدیلی کروانی ہوئی آپ کو یاد فرما لیں گے ۔
 

عبد الرحمن

لائبریرین
ساقی بھائی اس کے لیے پہلے اخبار میں ایک اشتہار دینا پڑے گا۔ پہلے یہ کرلیتے ہیں، پھر باقی طریقہ کار بعد میں سمجھاتا ہوں۔
 

ساقی۔

محفلین
اخبار آپ کا اپنا ہو گا اسی لیے اشتہار پر اٹھنے والے اخراجات اینٹھنے کی کوشش کر رہے ہیں ؟:)
 

ماہی احمد

لائبریرین
اچھا "لارا لپا" تواڈا اخبار اے۔ ؟۔رشتہ درکار ہے کاایک اشتہار میرے لیے چھاپ دینا۔ خوبیاں خود لکھ دینا میری:)
لو آپ کے کہنے سے پہلے ہی دے دیا تھا اشتہار۔۔۔ :)
آئیں تو تھیں آپ کو دیکھنے :)
یاد آیا؟:)
جب آپ رونے لگے تھے، اور وہ واپس چھوڑ گئی تھیں۔۔۔ :p:p:p:p
اب اس سے بہتر رشتہ کہاں سے لاؤں آپ کے لئیے؟ :LOL:
ایک اللہ والی دی تو ہے اللہ نے آپ کو۔۔۔ :p
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ دستخط ہوتے کیا ہیں ۔۔۔ ۔ وہی جو نکاہ نامے پہ کرتے ہیں۔۔۔ مجھے بتاو میں نے بھی کرنے ہیں
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے دھیرج رکھیں اللہ خیر کرے گا ہو جائیں گے "نکاح نامے" پر سائن بھی۔
ورنہ سچی مچی "نکاہ نامے" پر سائن کر آئیں گے اور پھر۔۔۔ :LOL:
 
Top