دستار بھی ہے سر پر

عاطف سعد 2

محفلین
575390255efa67dce43c2d0da7cbf1464b849c8de5bf065ad52eb577302de76457494795.jpg
 

عاطف سعد 2

محفلین
بہت خوب ، عاطف !
حسبِ معمول اچھا آرٹ بنایا ہے آپ نے۔
ویسے پہلے مصرع میں ”پر” کے بجائے ”پہ” ہونا چاہیے ۔
محترم، مجھے جیسا لکھا ملا ویسا ٹائپ کر دیا، اب میں شاعری کی رموز سے تو ناواقف ہوں، سو اس غلطی پہ ندامت ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top