درست تلفظ کیا ہے؟

سید عاطف علی

لائبریرین
جو زعم اردو میں گمان کے معنی میں مستعمل ہے اس کا تلفظ۔ زُعم ہے ۔ جو ۔حُزن ۔ یا ۔خلد۔ کا ہموزن ہے۔البتہ ز کی پیش کو عربی کی طرح بہت واضح نہیں کیا جا تا۔جیسے انگلش کا فورٹ ہوتا ہے۔:)
بھائی جان بہت شکریہ۔۔۔۔
میں بھی اب تک یہی سنتا آیا تھا لیکن آج ایک جگہ ایک انٹرویو سُن رہا تھا تو انھوں نے زَعم کہا یعنی ز پر زبر تو مجھے تشویش ہوئی۔۔۔۔اور میں نے یہ پوچھا ۔۔۔اچھا ہوا آپ نے کنفرم کر دیا ۔
 
Top