درخواست برائے مدد

محمد سعد

محفلین
موبائل نمبر کی تفصیالت معلوم کرنے کے لئے کوئی بہتر ایپلیکیشن تجویز کریں شکریہ
نام پتہ شناختی کارڈ نمبر
کیا آپ اپنے لیے یہ پسند کریں گے کہ آپ کسی کو فون کریں اور وہ آپ کا نام، پتہ، شناختی کارڈ نمبر سب معلوم کر لے؟
 

الف عین

لائبریرین
ٹرو کالر true caller سے کالر کا اصل نام اور موبائل سروس پرووائڈر کا حوالہ مل سکتا ہے جو پوری دنیا کے لئے درست ہوتا ہے۔ ہندوستان کی صورت میں صوبے کا نام بھی معلوم یو جاتا ہے لیکن شہر کا نہیں
 

یاسر حسنین

محفلین
ایک اپلیکیشن ملی ہے جو شناختی کارڈ نمبر بتا دیتی ہے مگر 2017 کے بعد کا ریکارڈ نہیں
کیونکہ اس کے بعد سارا ڈیٹا بائیومیٹرک سسٹم کے تحت ہو گیا۔
اگر کوئی فرنچائز میں دوست ہے تو وہ بتا سکتا ہے۔ یا پھر ایسے بندے بھی مل جاتے ہیں جو کسی بھی نمبر کا تمام تر ڈیٹا یعنی کالز اور میسج صرف اس حد تک نکال کر دے دیتے ہیں کہ کس نمبر پر کب اور کتنی کال ہوئی، میسج کب کس نمبر پر بھیجا گیا۔ فیس تین ہزار کے لگ بھگ اور اہم بات یہ ہے کہ یہ غیر قانونی ہے۔
 
Top