درخواست برائے تبدیلی نام

محمد نعمان

محفلین
کیا میں اپنا "یوزر نیم " تبدیل کر سکتا ہوں؟؟؟؟؟
یہ اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں
 
آپ اپنا نیا اسم صارف نبیل بھائی، زکریا بھائی یا قیصرانی بھائی کو ذاتی پیغام میں ارسال کر دیں۔ یا یہیں تحریر کر دیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
یوزر نیم صرف ضرورت کے تحت تبدیل کیا جا سکتا ہے، بصورت دیگر اسے اسی طرح رکھنا مناسب ہوتا ہے۔ آپ کے یوزر نیم میں کیا مسئلہ پیش آ رہا ہے جس کی وجہ سے آپ اسے تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں؟
 

طالوت

محفلین
اچھا خاصہ خوبصورت نام ہے نعمان بلوچ ، پھر کیا ضرورت آن پڑی ؟

نبیل یہ ہرے ڈبے ذرا کم کریں اب تو حسد ہونے لگا ہے ان کو دیکھ دیکھ کر:rolleyes: (سدھرنا ہم نے نہیں اسلیے حسد ہی کر لیتے ہیں:))
وسلام
 

محمد نعمان

محفلین
نبیل بھائی مجھے مسئلہ تو خدا کا شکر ہے کہ کوئی بھی پیش نہیں آ رہا۔
بس ویسے ہی ذاتی طور پر اس نام میں ایک مسئلہ ہے جو میں یہاں فورم میں نہیں بتا سکتا۔
والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
نعمان بھائی آپ نے " میرا گروپ، آپ بھی ائیے " ایسا کیا رکھا ہوا ہے کہ یہاں یہ یو آر ایل ہی ممنوع ہے۔

اس پر کلک کرنے سے مندرجہ ذیل پیغام آتا ہے :

عفواً، الموقع المطلوب غير متاح. Sorry, the requested page is unavailable.

--------------------------------------------------------------------------------

--------------------------------------------------------------------------------

إن كنت ترى أن هذه الصفحة ينبغي أن لا تُحجب تفضل بالضغط هنا. If you believe the requested page should not be blocked please click here.
لمزيد من المعلومات عن خدمة الإنترنت في المملكة العربية السعودية، يمكنك زيارة الموقع التالي: www.internet.gov.sa For more information about internet service in Saudi Arabia, please click here: www.internet.gov.sa
 
Top