درخواستی

نمی دانم برای این نخ چہ جا بھتر است اما درخواستی دارم۔ فکر می کنم چگونہ است اگر در این محفل بطور ثابت جای را اھدا کردہ شود برای دوستانیکہ فارسی دانند و می خواھند کہ تخلیقات فارسی شان را پیش بیاورند۔ و دوستانیکہ فارسی را خوب یاد گرفتہ اند آن تخلیقات را تصحیح کنند۔
اگر این ممکنہ سپس برای دانش آموزان مثلم امر خوبیست۔ متشکرم۔ منتظر پاسختان ھستم۔
 

شمشاد

لائبریرین
گوگل انکل نے مندرجہ ذیل ترجمہ کیا ہے :

چوہدری ہ بہتر اس موضوع کے لئے فٹ ہیں لیکن میری ایک درخواست ہے. Chgvn ہ لگتا ہے کہ ایک ھ دا Krd ہ پر Dvstanyk ہ فارسی فارسی Tkhlyqat K ہ Khva ھ ND جانتے ہیں اور ان کے سامنے لاتے ہیں.، اور فارسی Dvstanyk سیکھا ہ بجائے دائرہ مسلسل اگر Grft ہ Tkhlyqat اسے درست کرنے کی ضرورت ہے.
Mslm Mmkn ہ تو یہ ایک اچھا طالب علم ہے. آپ کا شکریہ. ھ STM جواب کا انتظار کریں.
 

نایاب

لائبریرین
bing بھیا تو کچھ ایسے فرما رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس لئے یہ دھاگا چہ ہے معلوم نہیں میں درخواست بھتر کی، بہر حال ہے ۔ میرے خیال میں یہ ہے تو اس موقع پر چگونہ جانتا ہوں ایک مقرر کردہ اھدا دوستانیکہ ٹکہلاقت کہ خواھند انگریزی جگہ اور ان کی انگریزی کے کمرے سے آگے ہے ۔ گرفتہ اور دوستانیکہ اچھی انگریزی اس سے ٹکہلاقت کے ساتھ صحیح ہے ۔
یہ ممکنہ ہے تو ماسلم کہوباسٹ طالب علموں کے لئے ہے. شکريا. پاسختان ھستم کے لیے انتظار کریں ۔


Don't know for this yarn is here چہ I بھتر requested, however. I think it is چگونہ if on this occasion is the place to be for a fixed کردہ اھدا دوستانیکہ tkhliqat کہ خواھند know English and their English ahead of the room. گرفتہ and دوستانیکہ have good English learn it correct with tkhliqat.
If it is ممکنہ then maslm is for khobist students. Thank you. Wait for the paskhtan ھستم.
 

جیہ

لائبریرین
نمی دانم برای این نخ چہ جا بھتر است اما درخواستی دارم۔ فکر می کنم چگونہ است اگر در این محفل بطور ثابت جای را اھدا کردہ شود برای دوستانیکہ فارسی دانند و می خواھند کہ تخلیقات فارسی شان را پیش بیاورند۔ و دوستانیکہ فارسی را خوب یاد گرفتہ اند آن تخلیقات را تصحیح کنند۔
اگر این ممکنہ سپس برای دانش آموزان مثلم امر خوبیست۔ متشکرم۔ منتظر پاسختان ھستم۔

سکول میں پانچویں تا ساتویں جماعت مین جو فارسی پڑھی اس کے بنا پر ترجمے کی کوشش کرتی ہوں۔

نہیں جانتا کہ اس ؟ کے لئے کونسی جگہ بہتر ہے پھر بھی ایک درخواست کرتا ہوں۔ میرے خیال میں اگر اس محفل میں ان دوستوں کے لئے جو فارسی جانتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ فارسی میں اپنی تخلیقات پیش کریں، ان کے لئے ایک مستقل جگہ مختص کی جائے۔ اور جو دوست فارسی پر عبور رکھتے ہیں ان فارسی تخلیقات کی تصحیح کر سکے
اگر یہ ممکن ؟؟؟ میرے جیسے طالب علموں کے لئے اچھی بات ہوگی۔ شکر گزار ہوں۔ اور جواب کا منظر ہوں


خبردار اگر کسی نے میری فارسی دانی کا مضحکہ اڑایا تو۔۔۔ :(
 

عمراعظم

محفلین
مجھے معلوم نہیں کہ اس کے لیئے کونسی جگہ بہتر ہے۔البتہ درخواست کرتا ہوں۔ میرے خیال میں یہ کیسا رہے گا کہ اگراس محفل میں ایسی جگہ مخصوص کر دی جائے، اُن دوستوں کے لیئے جو فارسی جانتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ اپنی فارسی کی تخلیقات پیش کریں اور جو دوست فارسی میں ماہر ہو چکے ہیں اُ ن تخلیقات کی تصحیح کریں۔
اگر ایسا ممکن ہے تو سیکھنے والوں کے لیئے یہ ایک اچھا موقع ہو سکتا ہے۔ شکر گزار ہوں۔۔۔ آپ کے جواب کا منتظر۔

نوٹ: کئی دہاؤیوں بعد فارسی کا ترجمہ کیا ہے۔ کہاں تک درست ہے براہِ کرم آگاہ فرمائیں جناب منیب احمد فاتح صاحب
 
آخری تدوین:

عمراعظم

محفلین
جیہ آپ نے پوسٹ غالبا" اُس وقت کی جب میں اسے تحریر کر رہا تھا۔ ہم دونوں کے تراجم میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہم نے کافی حد تک بہتر ترجمہ پیش کر دیا ہے۔
 
لیجیے۔ دیر سے آنا مفید رہا اور ترجمہ کرنے سے بچ گیا۔
جیہ، عمر اعظم: آپ نے اچھا ترجمہ کر دیا۔ باقی ایک نخ رہا تو یہ تھریڈ کے معنی میں استعمال کیا ہے۔
 
Top