درخت
arifkarim معطل فروری 17، 2016 #106 زیک نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں کیا تصویر کھینچتے وقت چھینک آگئی تھی؟
ز زیک مسافر فروری 17، 2016 #107 arifkarim نے کہا: یہاں کیا تصویر کھینچتے وقت چھینک آگئی تھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رات کے وقت فلیش اور ٹرائپاڈ کے بغیر کھینچی تھی۔
arifkarim نے کہا: یہاں کیا تصویر کھینچتے وقت چھینک آگئی تھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رات کے وقت فلیش اور ٹرائپاڈ کے بغیر کھینچی تھی۔
لاریب مرزا محفلین فروری 18، 2016 #118 زیک نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اف خدایا!! یہ اس درخت کی جڑیں ہیں کیا؟؟ اس درخت کا تو حشر ہوا پڑا۔
زیک نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اف خدایا!! یہ اس درخت کی جڑیں ہیں کیا؟؟ اس درخت کا تو حشر ہوا پڑا۔
لاریب مرزا محفلین فروری 18، 2016 #119 زیک نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاندار جگہ ہے۔ زبردست۔
لاریب مرزا محفلین فروری 18، 2016 #120 زیک نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس درخت کے تو باقاعدہ ہونٹ ناک آنکھیں نظر آ رہی ہیں مجھے۔ کیا کسی اور کو بھی اتفاق ہے اس سے؟؟
زیک نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس درخت کے تو باقاعدہ ہونٹ ناک آنکھیں نظر آ رہی ہیں مجھے۔ کیا کسی اور کو بھی اتفاق ہے اس سے؟؟