درجہ حرارت

arifkarim

معطل
وہاں کے غم ...لگے دم تو مٹے غم :LOL:
شیر کا پیٹ بھرا ہو اور اسکے سامنے انواع اقسام کے جانور لائے جائیں تو یہ انہیں ہاتھ بھی نہیں لگائے گا۔ یہی حال یہاں کے لوگوں کا بھی ہے جنکے پیٹ اور بینک دونوں بھرے ہیں۔ اسلئے انہیں نہ تو خوراک کی حاجت ہے نہ اولاد کی۔
 
اکمل زیدی

محفلین

مجھے تو یہ سمجھ نہیں آئی یہاں شیر سے کیا مراد ہے ..اور شیر کے تو پنجے ہوتے ہیں ...وہ ہاتھ کیسے لگائے گا ...........:laughing::laughing:
 
آخری تدوین:
ساڑھے گیارہ رات
26 ڈگری۔
سورج بھائی آج خوشگوار موڈ میں تھے۔غالباً دہقانوں کو دیکھ دیکھ کر مسکر اتے رہے ہونگے جس کے چلتےکافی حدت رہی تمام دن،درجہ حرارت 36 کے قریب رہا۔
جبکہ ساتھ ساتھ ٹھنڈی اور میٹھی ہوا چلتی رہی سارادن،درختوں کی چھاؤں کافی خوشگوارایت کا احساس ہوتا رہا،خاص کر ٹاہلی کے چھاؤں تھلے ،کھالے کے ساتھ بہت ہی پرلطف ٹھنڈک محسوس ہوتی تھی۔
یہ تھےتائیوان کے حنیف موسم والے شیخوپورہ سے شکریہ۔
 
Top