درجہ حرارت

قیصرانی

لائبریرین
14 ڈگری اور بادل۔ دعا ہے کہ بادل رات تک چھٹ جائیں کہ آج ناردرن لائٹس کا کافی امکان ہے
پسِ نوشت: چاندنی کے باوجود مناسب مقدار میں روشنیاں دکھائی دیں اور کچھ تصاویر بھی لیں :)
 
آخری تدوین:

زیک

ایکاروس
رات 8 سے 11 بجے ٹینس میچ کھیلا۔ سورج غروب ہو چکا تھا۔ درجہ حرارت 21، 22 ڈگری تھا مگر ہیومڈٹی اتنی زیادہ کہ پسینے میں شرابور ہو گیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top