غدیر زھرا

لائبریرین
ماشااللہ بہت خوبصورت تصاویر ہیں امجد بھیا :)
awesome-smiley-emoticon.gif
 

نیلم

محفلین
زبردست بھائی بہت عمدہ ورک ہے
اگر دامن کوہ پہ کھڑے ہوکے اسلام آباد کی تصاویر لی ہیں تو وہ بھی ضرور شئیر کریں :)
جہاں سے اسلام آباد دیکھائی دیتا ہے سارا :)
 
خوبصورت تصاویر ہیں ۔
بہت شکریہ جناب
بہت ہی خوبصورت تصاویر :)
بہت پسند آئیں
شریک محفل کرنے کا شکریہ
شاد و آباد رہیں
بہت شکریہ جناب
زبردست بھائی بہت عمدہ ورک ہے
اگر دامن کوہ پہ کھڑے ہوکے اسلام آباد کی تصاویر لی ہیں تو وہ بھی ضرور شئیر کریں :)
جہاں سے اسلام آباد دیکھائی دیتا ہے سارا :)
جی ضرور، شئیر کرتا ہوں وہ بھی
ماشاء اللہ
بہت عمدہ تصاویر امجد بھائی
بہت شکریہ حسیب
لاجواب امجد میانداد بھائی جان۔ ہرفن مولا ہیں آپ تو۔ ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ تصاویر ہیں ۔ مزید تصاویر کا انتظار رہے گا۔
بہت شکریہ حسیب بھائی، جی مزید شئیر کرتا ہوں انشاءاللہ۔
بہت اچھی تصاویر ہیں، کیمرہ اچھا تھا؟ ایڈیٹنگ کا کمال ہے یا پھر فن میں اتنی مہارت ؟ :shocked:
جی اس میں کوئی شک نہیں کیمرہ بھی اچھا تھا، ایڈیٹنگ صرف میرا نام ہے اوپر جو نظر آ رہا ہے باقی ایڈیٹنگ کسی ہیرو ہیروئن کا فوٹو شوٹ ہو تو بھی کہیں، فن میں ابھی مہارت کی کوشش جاری ہے۔ فوٹو گرافی کلب میں ایک بھی تصویر سیلیکٹ نہیں ہو سکی غلطیوں کی وجہ سے :) اور انہوں نے جن چیزوں کی نشاندہی کی وہ واقعی غلطیاں ہیں اور سیکھنے کو جہاں پڑا ہے۔
ماشااللہ بہت خوبصورت تصاویر ہیں امجد بھیا :)
awesome-smiley-emoticon.gif
بہت شکریہ غدیرِ زہرا
 
بہت شکریہ جناب

بہت شکریہ جناب

جی ضرور، شئیر کرتا ہوں وہ بھی

بہت شکریہ حسیب

بہت شکریہ حسیب بھائی، جی مزید شئیر کرتا ہوں انشاءاللہ۔

جی اس میں کوئی شک نہیں کیمرہ بھی اچھا تھا، ایڈیٹنگ صرف میرا نام ہے اوپر جو نظر آ رہا ہے باقی ایڈیٹنگ کسی ہیرو ہیروئن کا فوٹو شوٹ ہو تو بھی کہیں، فن میں ابھی مہارت کی کوشش جاری ہے۔ فوٹو گرافی کلب میں ایک بھی تصویر سیلیکٹ نہیں ہو سکی غلطیوں کی وجہ سے :) اور انہوں نے جن چیزوں کی نشاندہی کی وہ واقعی غلطیاں ہیں اور سیکھنے کو جہاں پڑا ہے۔

بہت شکریہ غدیرِ زہرا
بھلکڑ اس میں سے مزاحیہ کیڑا ذرا نکالنا بھائی، مجھے بھی تو پتہ چلے کہاں کلبلا رہا ہے۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
بھلکڑ اس میں سے مزاحیہ کیڑا ذرا نکالنا بھائی، مجھے بھی تو پتہ چلے کہاں کلبلا رہا ہے۔
بھائی پتہ نہیں یار ۔۔۔۔۔مجھے لگتا ہے گلاسز کا نمبر بڑھوانا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔کل بھی ایسے ہی ہوا ۔۔۔آج میں نے آپ کو زبردست کا تمغہ عنایت کیا ۔۔۔۔۔آپ ہنستے پھرتے ہیں!!!!!!!!!!:p

ویسے میں نے شرارتاََ پُر مزاح ریٹ کیا تھا!!!!!۔۔۔۔۔اچھا ویسے غائب کدھر ہو اتنے دنوں سے!!!!!!
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
بہت عمدہ اور زبردست تصاویر۔۔۔ کچھ تو ہر ایک زاویے سے اتنی مکمل ہیں کہ بلاشبہ فن پارہ کہا جا سکے۔۔
لیکن میں بھی عمر سیف بھائی سے متفق ہوں کہ دامن کوہ جاتے ہوئے راستے میں صرف بندر ہی نہیں ہیں۔۔
 

عمر سیف

محفلین
Top