داستان ناول فسانہ

داستان کے بنیادی عناصر کون سے ہیں؟
ناول کیا ہے اور اسکے بنیادی عناصر کیا ہیں؟
فسانہ کیا ہے؟اور اسکے بنیادی عناصر کیا ہیں؟
نیز یہ رہنمائی فرمادیں کہ کسی فسانہ کا فکری و فنی تجزیہ کس بنیاد پر کیا جاتا ہے اور کیسے کیا جاتاہے؟
آپ سب کی رہنمائی کا منتظر ہوں مگر جلد از جلد ضرورت ہے۔
 
Top