خیر نال آ، تے خیر نال جا

سمیع

محفلین
قسمت آزما چکا ہوں، مقدر آزما رہا ہوں
اک بے وفا کی خاطر رکشہ چلا رہا ہوں
 

سمیع

محفلین
گجر طیارہ ، رفتار 65 کلو میٹر


پاک فوج کو سلام


توں لنگ جا، ساڈی خیر اے
(تم گزر جائو، ہماری خیر ہے)


پاس کر یا برداشت کر
 

شمشاد

لائبریرین
بہت مزے کے اشعار ہیں، اگر کاپی رائٹ نہیں تو میں ایک دیوان مرتب کر سکتا ہوں اور اپنے نام سے چھپوا بھی سکتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک شعر جو اکثر گاڑیوں پر لکھا ہوتا ہے

مدعی لاکھ برا چاہے کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
ول نہ تھیسی، ول نہ ہوے تاں پنجابی تھئ۔(پھر نہ ہو، اگر ول نہ ہوے کہیں تو یہ پنجابی ہوگی، نہ کہ سرائیکی)
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
بھائیو یہ اردو کی محفل ہے۔ اگر اعجاز بھائی کو پتہ چل گیا تو وہ تلگو یا ملیالم میں شروع ہو جائیں گے تو پھر ہم کیا کریں گے۔
 
Top