فرحان دانش
محفلین

تھوڑی دیر کے لئے بھول جائیں کہ یہ اشتہار پختون خواہ میں چھپا ہے ، صرف اشتہار پر اپنی نظر مرکوز رکھیں ۔ اشتہار میں جن آسامیوں کیلئے امیدواروں سے درخواستیں مانگی گئی ہیں وہ بی پی ایس پندرہ سے اوپر کی ہیں یعنی انٹرویو کرنے والے اور اشتہار دینے والے یقینا بی پی ایس اٹھارہ اور اس سے اوپر کے ہوں گے ، اگر اس رتبے کے سرکاری ملازمین کو اپنے صوبے کا نام نہیں پتا وہ نام جس کیلئے تقریبا خون ریزی ہوچکی تھی تو لعنت ہے ایسے سرکاری ملازمین پر