خیال خوانی

طالوت

محفلین
میری افسردہ طبعیت مراسلے پڑھ کر کھلکھلا اٹھی ہے ۔ کیا شاندار تبصرے ہیں‌ تمام قدیم اور جدید میں ایس ایچ نقوی کا مراسلہ ۔ جواب نہیں !
یوں تو "دیوتا" پر سے میری بھی نظر گزری ہے اور اس زمانے میں کچھ کچھ خیال خوانی میں بھی کرنے لگا تھا مگر اپنی ;)۔ میرا نہیں خیال کہ ایسی کوئی چیز ہے جو خاصے فاصلے سے پیغام رسانی کرتی ہو ۔ اور سیدنا عمر سے متعلق واقعے کو بطور مثال پیش کرنا ؟ اس واقعے کے خالق اور مشہور کرنے والوں کے ہاں لاسلکی پیغام رسانی پر آپ ہزار ہا کتب پڑھ سکتے ہیں ۔ اگر اس طرح کی کوئی چیز ہے بھی تو شاید وہ ماہرین نفسیات کے ہاں کچھ طریقے ہیں مگر ان کا مقصد اور شکل ٹیلی پیتھی یا خیال خوانی سے بالکل مختلف ہیں ۔ اگر کوئی صاحب اس پر روشنی ڈال سکیں تو ۔
وسلام
 
Top