شکریہ ماوراء، یہ لائبریری میں شروع ہو چکی ہے۔ اگر ہاتھ بٹانا چاہیں تو فرمائیںماوراء نے کہا:بہت خوب چھپے رستموں۔
قیصرانی بھی کبھی کبھی کمال کرتے ہیں۔ اور آجکل تو کمال پہ کمال کر رہے ہیں۔![]()
قیصرانی نے کہا:شکریہ ماوراء، یہ لائبریری میں شروع ہو چکی ہے۔ اگر ہاتھ بٹانا چاہیں تو فرمائیںماوراء نے کہا:بہت خوب چھپے رستموں۔
قیصرانی بھی کبھی کبھی کمال کرتے ہیں۔ اور آجکل تو کمال پہ کمال کر رہے ہیں۔ “خوفناک عمارت اور عمران“ سے مجھے کچھ کچھ یاد پڑ رہا ہے کہ یہ کہانی میں بہت پہلے پڑھ چکی ہوں۔ اور وہ وقت بھی یاد آ رہا ہے جب میں اسے صرف رات میں پڑھا کرتی تھی۔ (اگر یہ وہی ہے تو)lol
یہ ایک جملہ بھی نہ لکھتے۔ یہ تو مجھے بھی معلوم ہی ہے۔قیصرانی نے کہا:علی پور کا ایلی تو چل رہی ہے