قیصرانی ۔۔ آپ بھی اس خاتون نامے میں شرکت کریں نا ۔۔۔
ایک اور حاضر ہے ۔۔۔
“ ابو کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ تم ایک شاعر ہو ۔ “
“ اچھا ۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ اُن کو شاعری سے دلچسپی ہے ۔ ؟ “
“ نہیں ۔۔۔ دراصل اس سے پہلے اُنہوں نے جس لڑکے کوگھر سے اُٹھا کر پھینکنے کی کوشش کی تھی ۔ وہ باکسر تھا ۔ “
