تعارف خوش آمدید "عامر فراز صاحب"

فرخ منظور

لائبریرین
مجھے بہت خوشی ہورہی ہے یہ بتاتے ہوئے کہ "عامر فراز صاحب" جو "حلقہء اربابِ ذوق، لاہور" کے جنرل سیکرٹری اور ایف ایم 103 لاہور کے پیش کار ہیں انہوں نے میری دعوت پر اردو محفل جوائن کرلی ہے - بہت شکریہ عامر فراز صاحب!
اور
اردو محفل میں بہت زیادہ خوش آمدید
 

محمد وارث

لائبریرین
اردو محفل پر خوش آمدید جناب عامر فراز صاحب، امید ہے کہ محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔

فرخ صاحب آپ کا بھی شکریہ، عامر صاحب کو محفل پر لانے اور اس تھریڈ کیلیئے۔
 

ابوشامل

محفلین
سب سے پہلے تو سخنور صاحب کا بہت شکریہ کہ محفل پر عامر فراز صاحب کو مدعو کیا اور
عامر فراز صاحب محفل پر خوش آمدید ! انشاء اللہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا اور ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ کسی بھی دقت کی صورت میں بلا جھجھک رابطہ کیجئے گا
 

ایم اے راجا

محفلین
عامر فراز صاحب خوش آمدید امید ہیکہ ہم آپ سے بہت کچھ سیکھیں گے اور ہمارا ساتھ بہت دور بلکہ بہت ہی دور تک رہے گا۔
فرخ صاحب ( سخنور ) آپکا بہت شکریہ کہ آپ نے عامر صاحب کو یہاں متعارف کروایا امید ہیکہ یہ تعارف محفل کے لیئے بہت سود مند ثابت ہو گا۔ شکریہ۔
 
عامر فراز صاحب ہم آپکو اپنے اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں اور سخنور بھائی آپکا بھی بہت بہت شکریہ کہ آپنے عامر فراز صاحب کو مدعو کیا ہے
 

پپو

محفلین
لو جی فیر پپو وی آگیا جے عامر فراز بھائی جی آیاں نوں امید ہے آپ اس محفل دے لئی بھی کئی افراز دا باعث ہو گے
 

شمشاد

لائبریرین
فرار تو تب ہوں گے ناں جب وہ پہلے یہاں آئیں گے، آئے بغیر فرار کیسے ہو سکتے ہیں۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
اصل میں وہ کافی سوشل اور مصروف آدمی ہیں اس لیے شاید محفل میں‌ دوبارہ آنے میں کچھ دن لگ جائیں -
 
Top